: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ،28جون(ایجنسی) قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کے ڈپٹی ایس پی تنزیل احمد اور ان کی بیوی کے قتل کا اہم ملزم آج گرفتار
کر لیا گیا. اتر پردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے احمد اور ان کی اہلیہ کے قتل کے اہم ملزم منیر کو غازی آباد سے گرفتار کیا ہے. اس کی گرفتاری پر دو لاکھ روپے کا انعام تھا.